فی تولہ سو نا پچاس روپے سستا ہوکر دو لاکھ، گیارہ ہزار، تین سو روپے ہوگئی۔ سونے کی قیمت میں آج معمولی کمی ہوئی۔ فی تولہ سو نا پچاس روپے سستا ہوکر دو لاکھ، گیارہ ہزار، تین سو روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت بیالیس سو روپے کم ہوکر ایک لاکھ اکیاسی ہزار، ایک سو چھپن روپے ہوگئی۔