رجسٹرڈافغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈکی مدت میں6 ماہ توسیع

عرفان علی عرفان علی

رجسٹرڈافغان مہاجرین کی  رجسٹریشن کارڈکی مدت میں6 ماہ توسیع

رجسٹرڈافغان مہاجرین کی  رجسٹریشن کارڈکی مدت میں6 ماہ توسیع،ذرائع
نگران وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر منظوری دیدی،
پی او آرمیں توسیع کااطلاق رجسٹرڈ افغان مہاجرین اور ان کےخاندان پرہوگا 
وزارت خارجہ اور داخلہ نے پی او آرکی مدت بڑھانے کی سفارش کی تھی  ،
ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ نے پی اوآرکی مدت میں31دسمبر تک توسیع کی تجویز دی 
پی او آر میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی  سے31دسمبر2023تک  ہوگا
رجسٹرڈافغان مہاجرین کیلئے رجسٹریشن کارڈکی مدت30 جون کو ختم ہوگئی تھی، 
پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد13لاکھ سے زیادہ بنتی ہے ،