سینیٹر رضا ربانی کا ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ
ملک میں دہشت گردی کی تازہ لہر خطرناک ہوتی جارہی ہے،
بلوچستان میں کئی واقعات میں پاک فوج کے جوان شہید ہوئے ،
واقعات کو دیکھنا ہوگا کہ اتفاقیہ ہیں یا مہاجرین کے معاملے کا نتیجہ ہے،
مہاجرین کے معاملے پر سینیٹ کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے تھا ،
ٹی ٹی پی کے ساتھ ڈیل اس وقت کی حکومت نے کی حکام کو ذمہ داری لینا ہوگی،
ڈیل متعلق پارلیمان اور عوام تاحال بے خبر ہیں،