کوئٹہ میں نیو نیوز کے کیمرہ مین عاصم بلوچ پر مقامی ہوٹل کے سٹاف کا تشدد

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ میں نیو نیوز کے کیمرہ مین عاصم بلوچ پر مقامی ہوٹل کے سٹاف کا تشدد

کوئٹہ میں نیو نیوز کے کیمرہ مین عاصم بلوچ پر مقامی ہوٹل کے سٹاف کا تشدد

نیو نیوز کا کیمرہ مین پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے  ہوٹل آمد کی مناسبت سے کوریج کے لیے وہاں موجود تھے ۔

ہوٹل کے مین گیٹ پر کھڑے ہوٹل کے سٹاف  نے نیو نیوز کے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ 
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے واقعہ کی مذمت 
مقامی ہوٹل کی انتظامیہ فوری طور پر واقعہ میں ملوث سٹاف کے خلاف کارروائی کر یں ۔
سیاسی جماعت کی جانب سے میڈیا کوریج کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں تھی۔
صدر بی یو جے کا کہنا ہےکہ ہوٹل انتظامیہ اس نوعیت واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھائے

نیو نیوز کے کیمرہ مین پر تشدد کا کوئی جواز نہیں تھا