،توشہ خانہ ریفرنس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت

عرفان علی عرفان علی

،توشہ خانہ ریفرنس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت

راولپنڈی،توشہ خانہ ریفرنس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی
عدالت نے دونوں کیسز کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی کردی
کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی  عدالت سے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی  بھی استدعا