پشاور ،عوامی نیشنل پارٹی نے پشاور کے تمام 18 حلقوں کیلئے حتمی امیدواران کا اعلان کردیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پشاور ،عوامی نیشنل پارٹی نے پشاور کے تمام 18 حلقوں کیلئے حتمی امیدواران کا اعلان کردیا

پشاور ،عوامی نیشنل پارٹی نے پشاور کے تمام 18 حلقوں کیلئے حتمی امیدواران کا اعلان کردیا
، این اے 28 سے پروفیسرشیخ فیاض، این اے 29 سے ثاقب اللہ چمکنی امیدوار ہوں گے
، این اے 30 سے ارباب زین عمر، این اے 31 سے پیرہارون شاہ، این اے 32 سے غلام احمد بلور حصہ لیں گے
، پی کے 72 سے عزیز غفار، پی کے 73 سے نسبت اللہ، پی کے 74 سے ارباب اللہ یار امیدوار ہوں گے
، پی کے 75 پشاور سے ارباب عثمان خان، پی کے 76 سے خوشدل خان، پی کے 77 سے صلاح الدین میدان میں اتریں گے
 ،پی کے 78 سے اظہارخلیل، پی کے 79 سے صدیق آفریدی، پی کے 80 سے یاسین خلیل امیدار نامزد کرلئے گئے
پشاور، پی کے 81 سے ارسلان خان ناظم، پی کے 82 سے ڈاکٹر نویداللہ خان، پی کے 83 سے ثمرہارون بلور امیدوار ہوں گے
، پی کے 84 سے ملک فرہاد عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار میدان میں ہوں گے