لاہور، پی ڈی ایم اےنے آج سے بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری

نزاہت خان نزاہت خان

لاہور، پی ڈی ایم اےنے آج سے  بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری

لاہور، پی ڈی ایم اےنے آج سے  بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کردیا 
آج سے 31 جنوری  تک پنجا ب کے میدانی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان
مری ، گلیات  میں آج سے  31 جنوری تک  بارش کیساتھ برف باری کا امکان   ،پی ڈی ایم اے کے مطابق
راولپنڈی ، گوجرانوالا ، لاہور  اور نارووال  میں 30 اور31 جنوری کو بارش کاامکان،
منڈی بہاؤالدین ،میانوالی اور سرگودھا میں  بھی 30اور 31 جنوری  کوبارش  متوقع
مری اور گلیات میں برف باری سے سڑکوں کی صورت حال خراب ہوسکتی ہے ، 
سیاح  موسمی صورتحال چیک کیے بنا سفرنہ کریں،ترجمان پی ڈ ی ایم اے 
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ نگ کے امکانات ہیں ،ترجمان پی ڈ ی ایم اے