چیف جسٹس نےپریس ایسوسی ایشن اورہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےاعلامیہ کانوٹس لےلیا

عرفان علی عرفان علی

چیف جسٹس نےپریس ایسوسی ایشن اورہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےاعلامیہ کانوٹس لےلیا

چیف جسٹس نےپریس ایسوسی ایشن اورہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےاعلامیہ کانوٹس لےلیا
چیف جسٹس نےفوری طورپرصدرپاس اورصدر ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کو چیمبربلا لیا 
چیف جسٹس   قاضی فائز عیسیٰ سےمیاں عقیل افضل ،عمران وسیم  اورفیاض محمودکی ملاقات 
صحافیوں سے متعلق کیس پیرکو مقرر کررہا ہوں ،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ  کی گفتگو
آپ کی جو گزارشات ہیں عدالت میں بتائیں ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ