کوئٹہ میں اسپنی روڈ پرسڑک کنارے نصب بم دھماکا،ایک شخص جاں بحق

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ   میں اسپنی روڈ پرسڑک کنارے نصب بم  دھماکا،ایک شخص جاں بحق

 

کوئٹہ   میں سپنی روڈ پرسڑک کنارے نصب بم  دھماکا،ایک شخص جاں بحق

پولیس کے مطابق دھماکے کی  نوعیت کا تعین کیاجارہاہے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا  دوسری جانب جعفرآباد،ڈیرہ اللہ یارمیں ن لیگی  انتخابی دفترکے قریب دستی بم حملہ،3افرادزخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تربت ،غلام نبی چوک پر دھماکا،ایک شخص  زخمی ہوگیا ۔