امیر جماعت اسلامی سراج
الحق نےتحصیل ثمرباغ دیرپائین میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ان کا انتخابی حلقہ ہے این
اے 6 ووٹ کاسٹ کیا۔
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سراج الحق صاحب نے قوم سے اپیل کی ہے ۔
پوری قوم نکلے اپنے مستقبل کے لیے
پاکستان کے مستقبل کے لیے اور خوشحال گرین اور کلین پاکستان کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ
کریں ووٹ ایک امانت ہے سراج الحق نے کہاکہ
عوام
بہتر مستقبل کیلئے اچھے اور بااعتماد لوگوں کا انتخاب کریں۔
لویردیر۔ ثمرباغ ہایرسیکنڈری سکول میں
پولنگ 30 منٹ کی تاخیر سر شروع ہوا۔
لویردیر۔ سرکاری عملہ کا سہولیات کی کمی
کا بھی شکوہ۔
لویردیر۔ سیکیورٹی کیلئے پولنگ سٹیشنز
پر پولیس اور دیگر اداروں کی نفری تعینات ہیں
لویردیر۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔