پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.1 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری

عرفان علی عرفان علی

   پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.1 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.1 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری

3ارب ڈالرکے اسٹینڈ بائی معاہدے کی آخری قسط کی منظوری دے دی گئی خبر ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے  ایکسٹینڈڈ فنڈ معاہدے میں دلچسپی کا اظہار،

پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری دیکھی گئی ہے، آئی ایم ایف کے مطابق

معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے مزید ریفارمز کی ضرورت ہے،

 حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اسٹیٹ بینک کی  پالیسی جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہے،