ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

نزاہت خان نزاہت خان

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی
 زلزلے کی گہرائی 86 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
زلزلے کامرکز افغانستان تاجکستان بارڈرکا ریجن تھا