کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر اور نجی چینل کے دفتر پر
حملے سے متعلق کیس کی سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی ہوگئی۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اشتعال
انگیز تقریر اور نجی چینل کے دفتر پر حملے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔
ایم کیو ایم رہنمااورسابق مئیرکراچی وسیم اختر عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کےموقع پر عدالت میں گواہ کا بیان
قلم بندکیاگیا ۔۔۔عدالت نے سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی کردی ۔
ایم کیو ایم رہنماؤں اور کارکنوں کے
خلاف تھانہ آرٹلری میدان تھانے میں مقدمہ درج ہے۔