اسلام آباد سے
کوئٹہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
ترجمان سول ایوی
ایشن کے مطابق پرواز پی کے 325 سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ صبح پیش آیا
پرندہ ٹکرانے سے طیارےمیں
موجود تمام مسافر محفوظ رہے ،
طیارے کو حفاظتی
اقدامات کے پیش نظر بحفاظت اسلام آباد اتار لیا گیا،
طیارے کو جزوی
نقصان پہنچا ،متبادل طیارے کا بندوبست کیا جارہا ہے،