لاہور سمیت پنجاب بھر میں پتنگ بازی ایکٹ کے تحت کارروائیاں جاری ہیں
،
پولیس کے
مطابق پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران
26 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا
پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 27 مقدمات درج کئےگئےہیں
گرفتار ملزمان سے 2052 پتنگیں، 33 چرخیاں برآمد کی گئی ہیں
35روز میں
پنجاب بھر میں 3629 ملزمان گرفتار، 3496 مقدمات درج کئےگئے
ہیں
ملزمان سے 219513 پتنگیں، 14726 چرخیاں برآمد کی گئی ہیں