سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نےسابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی شہرمیں تجاوزات کےخلاف درخواست سماعت کیلئےمقررکردی گئی

عرفان علی عرفان علی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نےسابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی شہرمیں تجاوزات کےخلاف درخواست سماعت کیلئےمقررکردی گئی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نےسابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی شہرمیں تجاوزات کےخلاف درخواست سماعت کیلئےمقررکردی گئی،وزیراعلی سندھ، کمشنرکراچی، مئیر کراچی،آئی جی سندھ،سمیت دیگرکونوٹس جاری۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں لارجربنچ کی کراچی رجسٹری میں سماعت کررہا ہے،25 اپریل صبح ساڑھے 11 بجےکیلئےدرخواست سماعت کیلئےمقرر کردی گئی،عدالت نےسپریم کورٹ کےحکم پرکتنا عمل درآمد ہوا، اس متعلق عمل درآمد رپورٹ بھی طلب کرلی،چیف سیکریٹری، ایڈووکیٹ جنرل سندھ، پراسیکیوٹرجنرل سندھ، اٹارنی جنرل سمیت دیگرفریقین کونوٹس جاری کردئیےگئے،سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ کریگارفاعی پلاٹس پرقبضوں سمیت فیملی پارکس کی اصل حالت میں بحالی اورتجاوزات کےخاتمےکےحوالےسےدرخواست زیرسماعت ہے۔