لاپتہ افراد کے مقدمات میں سندھ ہائی کورٹ کا پولیس پر اظہار برہمی۔

عمران عمران

  لاپتہ افراد کے مقدمات میں  سندھ ہائی کورٹ کا پولیس پر اظہار برہمی۔

 لاپتہ افراد کے مقدمات میں  سندھ ہائی کورٹ کا پولیس پر اظہار برہمی۔

ریمارکس دیئے  لاپتا افراد کی بازیابی کے معاملے پر پولیس تحقیقات اور نتیجہ زیرو ہے۔

جے آئی ٹیز اجلاس میں بھی اہل خانہ کو پریشان کیا جاتا ہے۔

سندھ ہائی کورٹ میں دوران سماعت پولیس حکام کا کہنا تھا  بیشتر لاپتا شہری  خود لاپتا ہوگئے ہیں۔

جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے اپنی مرضی سے کون لاپتا ہوتا ہے، کچھ تو لاجک کی بات کریں۔

عدالت کا پولیس اور جے آئی ٹیز حکام کو تحقیقات تیز کرنے کا حکم ۔

پولیس، محکمہ داخلہ سندھ، وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع  سے تیس  جون کو رپورٹ طلب کرلی۔