ایکسائزایند نارکوٹیکس کنٹرول حکام کی کورنگی اورلانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے دوملزم گرفتار کرلئے ۔ملزموں سے15کلوگرام منشیات اوردیگرنشہ آوراشیاء برآمد کرلی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 ایکسائزایند نارکوٹیکس کنٹرول حکام کی کورنگی اورلانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے دوملزم گرفتار کرلئے ۔ملزموں سے15کلوگرام منشیات اوردیگرنشہ آوراشیاء برآمد کرلی

ایکسائزایند نارکوٹیکس کنٹرول حکام کی کورنگی اورلانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے دوملزم گرفتار کرلئے ۔ملزموں سے15کلوگرام منشیات اوردیگرنشہ آوراشیاء برآمد کرلی ۔

 نارکوٹکس ٹیم نے پہلے کورنگی نمبر ڈھائی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر سوار شراب کے ڈیلر کو گرفتار کرکے72 عدد شراب کی بوتلیں برآمد کرلی ۔ دوسری کاروائی  چراغ ہوٹل کے قریب کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار منشیات ڈیلر دھرلیا ۔ ملزم کے قبضے سے6 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ نارکوٹکس حکام نے حاصل کر لیا ہے ۔ ملزمان عادی مجرم ہیں اور متعدد بار جیل جا چکے ہیں ۔ ملزمان کے دیگر گروہ  کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔