کشمور سے تعلق رکھنے والی صبا ذین بپڑ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا ۔

عرفان علی عرفان علی

کشمور سے تعلق رکھنے والی صبا ذین بپڑ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا ۔

کشمور سے تعلق رکھنے والی صبا ذین بپڑنے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا ۔


سندھ سے اعلی امتحان  میں  لڑکیوں کا پاس ہوکر آنا کوئی نئی بات نہیں 


اپنی بہترین تعلیم صلاحیت تربیت کی وجہ سے سندھ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی بیٹیاں منظر عام پر آرہی ہیں


ایسی ہی ہونہار لڑکی صبا ذین بپڑ ہے جنہوں نے حال ہی میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا ہے

اور اپنے پیغام میں کہاہے کہ اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے  والدین کو دیتی ہو ں

جنہوں  نے مجھے بہترین تعلیم تربیت سے نوازہ ہے میری والدہ نے ہمیشہ میری اخلاقی روحانی ہر طرح سے مدد کی ۔


میں اپنی کامیابی اپنی کمیونٹی کے نام کرتی ہوں امید کرتی ہوں بپڑ کمیونٹی سے مزید اعلی تعلیم یافتہ لڑکیاں آگے آئے گی ۔


میری تمام سندھ واسیوں سے گزارش ہے کہ اپنی  بیٹیوں کو بہترین تعلیم دیں یہی آپ کی زندگی کا بہترین انویسٹ منٹ ہے۔