قومی اسمبلی میں سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات پیش

عمران عمران

قومی اسمبلی میں سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق  تفصیلات  پیش

قومی اسمبلی میں سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق  تفصیلات  پیش


25سرکاری ادارے نجی شعبےکے حوالے کیے جائیں گے،

حکومتی رپورٹ کے مطابق
اداروں کی  فہرست وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد الحلیم خان نے پیش کی 


 سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور کو نجی شعبے کے حوالے کیاجائے گا


جناح کنونشن سینٹر  اسلام آبادکوبھی نجی شعبے  کے حوالے  کیاجائےگا،رپورٹ کے مطابق
پی آئی اے روزویلٹ ہوٹل  بھی نجی شعبے  کے حوالے ہوگا،وزارت نجکاری 
پی آئی اے اورپاکستان  ری انشورنس کمپنی  کی نجکاری کی جائے گی،


   اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن بھی شامل
فرسٹ ویمن بینک، سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ کی بھی نجکاری کی جائے گی


 پاکستان  انجینئرنگ کمپنی، بلوکی پاور پلانٹ کو بھی پرائیوٹائز کیاجائےگا
 حویلی بہادر پاور پلانٹ اور گڈو پاور پلانٹ  کوبھی نجی شعبے کے حوالے کیاجائےگا،


نندی پور پاور پلانٹ کو  بھی پرائیوٹائز کیاجائےگا،وزارت نجکاری  
 اسلام  آباد، لاہور، گجرانوالہ، ملتا ن اور پشاور  الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کی نجکاری ہوگی
فیصل آباد، پشاور، حیدر آباد، کوئٹہ، سکھر  الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کی بھی نجکاری ہوگی