سپریم کورٹ،لاپتہ افرادسے متعلق کیس کا5 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری

عمران عمران

سپریم کورٹ،لاپتہ افرادسے متعلق کیس کا5 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ،لاپتہ افرادسے متعلق کیس کا5 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی ٰنے حکمنامہ تحریر کیا
وفاقی حکومت سے کسی بھی شہری کو لاپتہ نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی طلب کرلی گئی
سپریم کورٹ نے بلوچ مظاہرین کے پُرامن احتجاج پر پولیس کو نارروا سلوک سے روک دیاسپریم کورٹ کے مطابق
پُرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے
 نوٹس میں  آیاکہ  عدالتی چھٹیوں کے دوران  بلوچ مظاہرین پر پولیس نے تشدد کیا، 
عدالت پُرامن مظاہرین پر کسی بھی قسم کے تشدد کی اجازت نہیں دیتی، 
پُرامن احتجاج ہرشہری کا بنیادی حق ہے، 
عدالت فیض آباد دھرنا فیصلے میں پرامن احتجاج کا حق واضح کر چکی ہے،