سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان


 سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان

فخر پاکستان ارشد ندیم کیلئے سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان سرسید یونیورسٹی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے نقد انعام دیگی،

 وائس چانسلر پروفیسر ولی الدین کا کہنا ہے کہ سرسید یونیورسٹی قومی جیویلین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کی سخت محنت اور جدوجہد کی قدر کرتی ہے،پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا انعقاد کیا جائیگا،انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم کو پورے اعزاز کیساتھ گولڈ میڈل اور نقد انعام دیاجائیگا