کوئٹہ وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہےکہ
صحافیوں کا واک آوٹ ختم کرنے پر شکریہ ادا کرتاہوں ، کوئٹہ،پریس کلب کی تالہ بندی کے حوالے سےحقائق جاننےکیلئےکمیٹی بنادی گئی ، صحافیوں کے تحفظات دورکریں گے ، اساتذہ کی بھرتیوں میں بےقاعدگیوں کی تحقیقات ہونی چاہیئں ،