آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترکیے کے وزیرخارجہ کی ملاقات،

عرفان علی عرفان علی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر  سے ترکیے کے وزیرخارجہ   کی ملاقات،

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر  سے ترکیے کے وزیرخارجہ   کی ملاقات،

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جاب سے جاری بیان کے مطابق

دونوں ممالک کے  تاریخی، ثقافتی اور

مذہبی رشتوں پر گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار ،
ترک وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے میں پاک فوج کے کردار کو سراہا،

 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،