گھوٹکی میں صحافی نصراللہ گڈانی پر قاتلانہ حملہ حملےمیں مقامی صحافی شدید زخمی

عرفان علی عرفان علی

گھوٹکی میں صحافی نصراللہ گڈانی پر قاتلانہ حملہ حملےمیں مقامی صحافی شدید زخمی

گھوٹکی میں صحافی نصراللہ گڈانی پر قاتلانہ حملہ حملےمیں مقامی صحافی شدید زخمی نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے صحافی کو شدید زخمی کردیا

زخمی کو مقامی اسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں انکی  حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

واقعے کے بعد پولیس موقعے پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردی 

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صحافی نصراللہ گڈانی پر قاتلانہ حملے پر نوٹس 


میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتا ہوں،


وزیراعلیٰ سندھ  اپنے جاری بیان میں کہاہےکہ 
سندھ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے، 


صحافیوں سمیت عوام کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، 


صحافی نصراللہ گڈانی پر حملے سے متعلق انکوائری کر کے رپورٹ پیش کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی پولیس کو ہدایت