تحریک انصاف سے مذاکرات کی بھرپور کوشش کی گئی،بانی پی ٹی آئی نے ایک کمیٹی بنائی تھی
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی مزار قائد پر
حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو،،
مجھےیاد ہےاس وقت
شاہ محمود بھی تھےاور لوگ بھی تھے،
ہم نے اس وقت انہیں
انتخابات کی تاریخ دے دی تھی،پھر انہوں نے کہا ہم پوچھ کر بتائیں گے ،
میں نے ان کوکہا
آپ نےکے پی،پنجاب اسمبلی توڑکرغلطی کی،
ہمارے ملک میں
اگرقتل بھی ہوجائےتوٹیبل پربیٹھناہوگا، یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مولانا ہمارے
پرانے دوست ہیں،پیپلز پارٹی مولانا کا احترام کرتی ہے،سینیٹ میں انہوں نے ہمیں
سپورٹ کیا