پاکستان میں افغانستان سے دہشت گرد ی کے واقعات اور سرگرمیوں میں اضافہ ،آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان
سرزمین سے پاکستان میں در اندازی کی کوششیں
بڑھی ہیں،
ژوب میں 21اپریل سے
دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،
مختلف آپریشنز کے دوران
29دہشت گرد مارے گئے ،
14مئی کو دہشت گردوں سے
فائرنگ کےتبادلے میں میجربابر خان شہید ہوئے،آئی ایس پی آر
دہشت گرد سیکیورٹی
فورسزاور شہریوں کونشانہ بناتے ہیں،
پاک افغان بارڈر اوردوسرے علاقوں میں بھی آپریشن کیے جارہے ہیں،