ارباز خان 56 سال کی عمر میں پھرسے دولہا بنے ہیں
انڈین میڈیا کے مطابق انکی شادی کی تقریب بہن کے یہاں ہوئی
جہاں فیملی کے لوگ اور قریبی دوستوں نے
شرکت کی۔
اپنی بہن ارپیتا خان کے گھر پر ایک چھوٹی سی تقریب میں شادی
کی تمام رسومات ادا کی گئی
ارباز خان کی پہلی شادی ملائیکہ کے ساتھ ہوئی تھی جسے دونوں نے مارچ 2016 میں علیحدگی
کا اعلان کیا اور شادی کے 19 سال بعد 11 مئی 2017 کو باضابطہ طور پر طلاق لے لی۔
دوسری جانب شوریٰ کے
سوشل میڈیا پر نظر ڈالیں تو وہ بالی ووڈ کی میک اپ آرٹسٹ ہیں اور روینہ ٹنڈن اور
ان کی بیٹی راشا تھاڈانی کے ساتھ قریب سے کام کر چکی ہیں۔