کراچی میں راشد منہاس روڈ کے قریب گیس سلینڈر کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

عرفان علی عرفان علی

 کراچی میں راشد منہاس روڈ کے قریب گیس سلینڈر کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی



کراچی میں راشد منہاس روڈ کے قریب گیس سلینڈر کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،  آتشزدگی کےنتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر صغیرسینٹرکےقریب گیس سلینڈرکی دکان میں آتشزدگی پر قابوپانےکے لیے فائربریگیڈ کی دو گاڑیوں نے حصہ لیا ۔۔۔سلینڈرکی دکان میں آتشزدگی کےنتیجے میں دو افراد جھلس کرجاں بحق ہوئے ۔۔ فائربریگیڈحکام کےمطابق دکان میں لگنےوالی آگ پرقابوپالیاگیا جس کےبعد کولنگ کاعمل جاری ہے ۔۔۔