لاہور، وزیراعظم سے بلاول بھٹوکی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

عرفان علی عرفان علی

لاہور، وزیراعظم   سے بلاول بھٹوکی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

لاہور، وزیراعظم   سے بلاول بھٹوکی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات 

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو

 پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے،وزیراعظم شہبازشریفنے کہاکہ

 پیپلز پارٹی نے معیشت کے استحکام کیلئے حکومت کا ہر اقدام میں ساتھ دیا، 

 پیپلز پارٹی کےوفدکی معیشت کےاستحکام کیلئے حکومتی معاشی پالیسیوں کی تعریف 

پیپلزپارٹی کے وفد نے حکومتی پالیسیوں اوراقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا 

 وفدمیں راجہ پرویز اشرف، سردار سلیم حیدر، نویدقمراور مرتضیٰ وہاب شامل تھے

ملاقات میں ن لیگ  کے اعظم نذیر تارڑ اور رانا ثنا اللہ بھی  شریک تھے