کراچی کےعلاقےڈیفنس فیزسکس میں سبزی کی دکان پرمبینہ طورپرمذاق کےدوران اتفاقیہ طورپرچھری گلےپرلگنےسےسبزی فروش جاں بحق ہوگیا۔۔۔پولیس نےدکان کےملازم کوحراست میں لےلیا۔۔۔
کراچی کےعلاقےڈیفنس فیزسکس خیابان نشاط میں سبزی کی دکان پرمبینہ طورپرمذاق کےدوران چھری گلےپرلگنےسےسبزی فروش جاں بحق ہوگیا۔۔۔پولیس کےمطابق متوفی کی شناخت اقرارکےنام سےہوئی جس کی لاش کوجناح اسپتال منتقل کردیاگیا۔۔۔
لواحقین کےبیان کےمطابق دکان پرکام کرنےوالےملازم سےمبینہ طورپرمذاق کےدوران چھری گلےپرلگی۔۔۔متوفی تین بھائیوں میں دوسرےنمبرپرتھا۔
پولیس نےدکان کےملازم کوحراست میں لےکرتفتیش شروع کردی۔۔۔
ادھرلاسی گوٹھ میں نامعلوم سمت سے گولی لگنےسےخاتون زخمی ہوئی۔۔۔
اورنگی ٹاون اورکورنگی صنعتی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سےدوافرادزخمی ہوگئے۔۔۔
زخمیوں میں وقاص اورفیضان شامل ہیں۔۔۔