کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے مجبورا شہری سندھ کے مطالبات تسلیم کرنے والوں کو ان پر عمل بھی کرنا ہوگا۔
معلوم نہیں
سازش پچھلی حکومت ہٹانے کے لئے ہوئی یا بچانے کے لئے۔
محسوس ہوا جمہوریت بچانے کیلئے ہمارے سات ووٹوں کی ضرورت نہیں تو اپوزیشن میں بیٹھ جائیں ہوں گے۔
کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ایم کیو ایم کی سات نشستوں کے بغیر نہ حکومت
بنائی جاسکتی ہے اور نہ ہٹائی جاسکی۔
گلشن اقبال میں دعوت افطار
سے خطاب میں کہا کہ ہمیں نہیں معلوم سازش
پچھلی حکومت ہٹانے کے لئے ہوئی یا بچانے کے لئے۔
پاکستان کو پاکستان بنانے
والوں کی اولادیں ہی چلاسکتی ہیں کیونکہ
جو چیز جو بناتا ہے اسی کو پتا ہوتا ہے کہ وہ چیز کیسے چلتی ہے
ا ن کا کہنا تھا جنہوں نے
مجبوراً شہری سندھ کے مطالبات تسلیم کئے ،انہیں عمل بھی کرنا ہوگا۔ ہم رہیں گے تو
سب رہیں گے ورنہ کوئی نہیں رہے گا۔
حالات ویسے ہی نظر آرہے ہیں
منوانا شروع کیا ہے اس کے مطابق ہم نہیں رہیں گے تو کوئی نہیں رہےگا
انہوں نے کہاہمیں
جب لگا کہ پاکستان کی جمہوریت کو بچانے کیلئے ہمارے نمبرز کی ضرورت نہیں تو
ہم اپوزیشن میں بیٹھے ہوں گے۔