کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاون سیکٹرساڑھےگیارہ اورگلشن ضیاءمیں پولیس نےمبینہ مقابلوں میں چارملزموں کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعوی کیا،ضلع وسطی کےمختلف مقامات پرپولیس نےکالےشیشے اورفینسی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاون میں 9افرادکوگرفتارکیا۔
کراچی کےعلاقےاورنگی ٹاون سیکٹرساڑھےگیارہ میں پولیس نےمبینہ مقابلےکےدوران دوملزموں کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعوی کیاجبکہ اورنگی ٹاون گلشن ضیاء میں بھی پولیس نےمبینہ مقابلےمیں دومبینہ ڈاکووں کوزخمی حالت میں گرفتارکیا،ادھرضلع وسطی میں مختلف مقامات پرپولیس نےکالےشیشےاورفینسی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاون کرتےہوۓ9ملزموں کوگرفتارکرکےگاڑیوں تحویل میں لیں پولیس کےمطابق کارروائیوں شاہراہ نورجہاں،لیاقت آباد،ایف بی ایریا،نیوکراچی اوربلال کالونی میں کی گئیں۔