سکھر: انڈس سولائزیشن کے دور سے سندھ کے لوگ سندھ دھرتی دنیا میں پیار کا امن کا بھائی چارے کا پیغام دے رہی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سکھر: انڈس سولائزیشن کے دور سے سندھ کے لوگ سندھ دھرتی دنیا میں پیار کا امن کا بھائی چارے کا پیغام دے رہی

سکھر: انڈس سولائزیشن کے دور سے سندھ کے لوگ سندھ دھرتی دنیا میں پیار کا امن کا بھائی چارے کا پیغام دے رہی، ترجمان سندھ حکومت اور میئر سکھر بیرسٹر اسران اسلام شیخ


سکھریوم ثقافت کے دن کے موقع پر ترجمان سندھ حکومت اور میئر سکھر بیرسٹر اسران اسلام شیخ کا کہنا تھا کہ ہماری ثقافت ایک عظیم ثقافت ہے اس کو تقریبا پانچ ہزار سال گزر گئے ہیں، انڈس سولائزیشن کے دور سے سندھ کے لوگ سندھ دھرتی دنیا میں پیار کا امن کا بھائی چارے کا پیغام دے رہی ہے اور حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے کہ سندھ کی ثقافت کو اگے بڑھا ہے اور اس کی حفاظت کریں اور سندھ حکومت اپنی ثقافت کے لیے ثقافت کی پرموشن کے لیے فروخت کے لیے ہمیشہ اولین ترجیح کے طور پر کام کرتی رہے گی، اور اگر ہم بات کریں سوفی ائزم کی صوفی حضرات کی لال شہباز قلندر، شاہ عبداللطیف بھٹائی، سچل سر مست کی تو ان سب نے ایک ہی پیغام دیا ہے وہ پیار کا محبت کا بھائی چارے کا۔ پورے پاکستان کو سندھ کی قوم کو یوم ثقافت بہت بہت مبارک ہو۔