اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بارہ کہو میں بخاری ہاؤس آمد

عرفان علی عرفان علی

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بارہ کہو میں بخاری ہاؤس آمد



بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس


 بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی کے سینئر رہنما نیربخاری کی اہلیہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا


 بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری اور پی پی پی شعبہ خواتین سندھ کی صدر شگفتہ جمانی نے بھی نیربخاری سے تعزیت کی