پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی حکومتِ سندھ کی ترجمان سعدیہ جاوید کے گھر آمد

عدنان اطہر عدنان اطہر

فریال تالپور نے کراچی میں سعدیہ جاوید سے ان کی نانی کے انتقال پر تعزیت کی 

فریال تالپور نے سعدیہ جاوید کی مرحومہ نانی کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

فریال تالپور کے ہمراہ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، ایم پی اے سہیل انور سیال، غلام مصطفیٰ لغاری اور معظم قریشی  نے بھی سعدیہ جاوید سے تعزیت کی