کراچی میں انٹربورڈ کے تحت گیارہویں جماعت کے نتائج پر سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

نزاہت خان نزاہت خان

  کراچی میں انٹربورڈ کے تحت  گیارہویں جماعت کے نتائج  پر سندھ اسمبلی کی  پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

 کراچی میں انٹربورڈ کے تحت  گیارہویں جماعت کے نتائج  پر سندھ اسمبلی کی  پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

 جاری اعلامئے کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ  کمیٹی کے کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ ارکان اسمبلی سعدیہ جاوید، محمد شبیر ، طحہ احمد اور عبد الوسیم  ارکان کمیٹی ہوں گے۔  ارکان  سندھ اسمبلی محمد فاروق، یوسف بلوچ اور اعجاز خان بھی  کمیٹی کاحصہ ہوں گے۔