سندھ ہائی کورٹ کے 12 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمدشفیع صدیقی حلف لیا
تقریب حلف برداری کی تقریب سندھ ہائی کورٹ کے کمیٹی روم میں ہوئی ۔ نئے ججز میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس خالد حسین شاہانی، جسٹس عبد الحامد، سید فیض الحسن شاہ، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد ، جسٹس علی حیدر ، محمد عثمان علی ہادی، جسٹس علی سحر اور جسٹس محمد جعفر رضا شامل ہیں۔نئے ججز کے حلف اٹھانے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 40 ہوگئی ہے