چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کا کہنا ہے رئیل اسٹیٹ میں اصلاحات سے ملک بھر میں گھر فلیٹ زمین ایک ویلیو پر فروخت ہوں گی ۔کراچی

عرفان علی عرفان علی

 چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کا کہنا ہے  رئیل  اسٹیٹ میں  اصلاحات سے  ملک بھر میں گھر فلیٹ زمین ایک ویلیو پر  فروخت ہوں گی ۔کراچی


چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کا کہنا ہے  رئیل  اسٹیٹ میں  اصلاحات سے  ملک بھر میں گھر فلیٹ زمین ایک ویلیو پر  فروخت ہوں گی ۔کراچی میں سات سے  آٹھ اتھارٹیز کا ہونا   زمینوں کے   مسائل کی وجہ  ہیں۔کراچی میں غیرقانونی تعمیرات پر آباد سے رپورٹ مانگ لی  ۔ 

چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ  نے آباد ہائوس میں کراچی کے بلڈرز سے خطاب کیا۔

 ان کا کہنا تھا  کراچی میں آباد نے 84 ہزار غیر قانونی تعمیرات کی نشاندھی کی ہے۔ شہر میں  7 ہزار ایکڑ زمین ایسی ہے  جس کے  کاغذات میں ہیر پھیر کی گئی ہے۔


 نذیر احمد بٹ،چیئرمین نیب کہتے ہیں کہ پچھلے دو سال میں کوئی ایک لاکھ گھر بنے جس میں سے 84 لاکھ بغیر کسی اپروول کے بنے پانچ سال میں یعنی 10 سال بھی ہو جائیں برنگ اٹو ٹیبل تو یہاں تو ان کو ہم ریگولرائز کریں گے یا گرائیں گے کوئی ڈسیژن تو لے نا یہ اتنا بڑا مائنس ہے اتنا پریسو قسم کا یہاں پر اسکیم ہے میں ابھی بتا دوں کہ سمتھنگ لائیک 7500 ایک کر دو پرائم کمرشل  زمینیں اس کی ملکیت ہے شہر کے عین وسط میں 7500 ایکڑ پرائمری کمرشل اور رہائشی زمین کی طرح کچھ ہے، جومیری سمجھ میں ایک مشکوک حصول میں مضمر ہے۔


چیئرمین آباد حسن بخشی  کاکہنا تھا  کہ  سندھ میں ماسٹر ڈیجیٹلائز نہیں ۔دس کروڑ  کے کیس پر  سو کروڑ کی زمین کو سیز کردی جاتی ہے۔ 


 حسن بخشی،چیئرمین آباد ۔۔۔ پورے ماسٹر پلان ڈپارٹمنٹ میں ایک ماسٹر پلانر ہے پورے سندھ کے لیے نہ وہ لیجسیٹڈ ہے اگر اس کی لیجسٹریشن کروا دی جائے تو ہمیں بھی پتہ لگے گا کہ 20 سال شہر کی گروتھ کس طرف ہونی ہے کیسے کام کرنا ہے اور ہم بھی اسی سمت میں اپنی انویسٹمنٹ کریں گے سر میرے اوپر اگر کیس ہے 10  کروڑ روپے کا سر اور میری لینڈ ہے 100 کروڑ روپے کی پورا لینڈ 100 کروڑ روپے کا فریز کر دیا جاتا ہے 


چیئرمین آباد  نے زمینوں کا ریکارڈ ، ڈیجیٹلائزڈ کرنے اور قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔۔