صوبائی محتسب سندھ نے سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ایپ لانچ کردی

نزاہت خان نزاہت خان

 صوبائی محتسب سندھ نے سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے   ایپ لانچ کردی


صوبائی محتسب سندھ نے سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے   ایپ لانچ کردی۔

صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت کا کہنا ہے شہری صوبائی محتسب سندھ کی موبائل ایپ کے ذریعے اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں۔جدید خطوط پر آراستہ موبائل ایپلیکیشن کو عوام دوست بنایا گیا ہے۔ صوبائی محتسب کا کہنا ہے عوام کو سرکاری محکموں سے متعلق شکایات کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں۔