ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکہتے ہیں کینالوں کےمعاملے پر سیاست کےحوالےسے صدرزرداری کا مواخذہ ہونا چاہئیے

عدنان اطہر عدنان اطہر

 ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکہتے ہیں کینالوں کےمعاملے پر سیاست کےحوالےسے صدرزرداری کا مواخذہ ہونا چاہئیے


ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکہتے ہیں کینالوں کےمعاملے پر سیاست کےحوالےسے صدرزرداری کا مواخذہ ہونا چاہئیے۔ ایم کیوایم کےبائیکاٹ کی وجہ سے مرتضی وہاب مئیرکراچی بنے ۔اب مئیرکا منہ گورنر کی طرف ہے۔

ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز پر پریس کانفرنس  میں  سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار  نے کہا کہ   پیپلز پارٹی   بتائے اب تک کے فور  منصوبہ مکمل کیوں نہیں ہوا ۔ پیپلز پارٹی  ڈمپر سے حادثات میں جاں بحق افراد  کےلواحقین سے مل کر  اظہار ہمدردی اور ان کی مالی مدد کرے۔


کراچی کے میئرہو تو کراچی والوں کے ساتھ کھڑے ہو ڈکیتی ریزنی میں جو شہید ہوئے ان کے ساتھ کھڑے ہو ڈمپر کنٹینر واٹر ٹینکر مافیا کی دہشت گردی سے جو جہاں شہید ہوئے ان کے ساتھ کھڑے ہوں


فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مئیر کراچی سوشل میڈیا پر عوام کو گمراہ کرنا چھوڑ دیں اور اپنا کام کریں ۔  حافظ نعیم الرحمان لوگوں کو حقوق دلانے کے بجائے دھرنوں میں لگے ہوئے ہیں ۔

ڈاکٹر فاروق ستار، رہنما ایم کیوایم(ہمارے بائیکاٹ کے طفیل نعمت اللہ کو بھی مہر بنوا دیا اور اج ہماریبائیکاٹ کے طفیل تم نمبر ٹو پیپلز پارٹی نمبرl


رہنما ایم کیوایم نےالزام لگایا کہ پیپلز پارٹی آج چائنا نہیں رشین اور امریکن کٹنگ کر رہی ہے۔۔۔