پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل پنک مون کا شاندار نظارہ کیاجاسکےگا
پنک مون ہر سال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے،ماہرین فلکیات
پاکستان میں مکمل پنک مون کا نظارہ کل رات 9بجکر 8منٹ پر کیاجاسکتاہے،ماہرین فلکیات
پنک مون پوری رات آسمان پر جگمگاتارہےگا،ماہرین فلکیات کے مطابق
چاند کو طلوع کے وقت دیکھنا سب سے خوبصورت ہوتا ہے،
سورج غروب ہوتے وقت چاند کچھ زیادہ ہی بڑا اور روشن دکھائی دےگا،
اگلا مکمل چاند ”فلاور مون“کے نام سے 12 مئی کو نظر آئے گا،