پاکستان کا "ابدالی ویپن سسٹم" کا کامیاب تجربہ،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ابدالی میزائل جدید نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے،
ابدالی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنا سکتاہے ،
کلو میٹر فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،
میزائل تجربے کامقصد آپریشنل تیاریوں اورتکنیکی پہلوؤ ں کی جانچ تھی،
صدر، وزیرِاعظم اور چیئرمین جوائنٹ چیفس و سروس چیفس کی مبارکباد،
اسٹریٹجک اداروں کےسائنسدانوں اورانجینئرز نے بھی تجربے کامشاہدہ کیا۔