کراچی میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سےاٹھارہ انچ قطر کی سیوریج لائن کی تنصیب اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی

عدنان اطہر عدنان اطہر

 کراچی میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سےاٹھارہ  انچ قطر کی سیوریج لائن کی تنصیب اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی


کراچی میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سےاٹھارہ  انچ قطر کی سیوریج لائن کی تنصیب اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی۔۔۔    ایگزیکٹوآفیسرکنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن عمرفاروق ملک نےکہاہےکہ منصوبہ ہماری بڑی ترقیاتی مہم کا حصہ ہےکچھ مزید کام جلد مکمل کیےجائینگے۔۔۔


کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سےاٹھارہ  انچ قطر کی سیوریج لائن کی تنصیب اختتامی مراحل میں داخل     ہوگئی۔۔۔ترجمان سی بی سی کےمطابق صبا ایونیو کلفٹن میں چودہ سو رننگ فٹ طویل اٹھارہ انچ قطرکی سیوریج لائن خیابان اورمحافظ تک پھیلی ہوئی ہےنئے سیوریج لائن کی تنصیب سےڈی ایچ اے فیزفائیو کےرہائشیوں کونمایاں فائدہ ہوگا۔۔۔منصوبے کا مقصد علاقےمیں سیوریج کے نظام کو بہتر بنانا اوررہائشیوں کو صاف ماحول کی فراہمی ہے۔۔۔ایگزیکٹوآفیسرکنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن عمرفاروق ملک نےکہاہےکہ منصوبہ ہماری بڑی ترقیاتی مہم کا حصہ ہے،علاقے میں مزید بہتری کے لیے کام جاری رکھیں گےانکاکہناتھاکہ مستقبل میں بھی ایسے منصوبوں پر توجہ مرکوز رکھیں گےتاکہ شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں۔۔۔