ہم مشکل وقت میں شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں،بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ
کون رات کے اندھیرے حملہ کرتا ہے؟ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہیں کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ
بزدل رات کے اندھیرے میں حملہ کرتا ہے،
رات کے اندھیرے میں چور حملہ کرتا ہے،
بھارت نے نہتے بچوں کو نشانہ بنایا،
2ہفتے سے پاکستان پر الزام لگاتے رہے،
وزیر اعظم نے بھارت کو چیلنج کیا، ہمارے ہاتھ صاف ہیں،
وزیراعظم نے بھارت کو پہلگام واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی پیشکش کی،
پاکستان سچ کیساتھ اور بھارت جھوٹ کیساتھ کھڑا ہے،
پاکستان ایئر فورس نے بھارت کے بزدلانہ حملے کا بھر پورجواب دیا
پاکستان ایئر فورس نےبھارت کے 5طیارے مار گرائے
بھارت اور حملہ کرے گا تو ان کے مزید طیارے گرائیں گے،
ہم جنگ کے حامی نہیں اور نہ حامی رہیں گے،
پاکستان کے غیور عوام ان کی آنکھیں کھولیں گے، انہیں دکھائیں گے،
بھارت نے پاکستان کے شہریوں پر حملہ کیا، اب تیار رہے،
جب، جیسا بھی ہو،ہم نے بھارت کے حملے کاجواب دینا ہے
بھارت حوصلہ رکھے، اب پاکستان کے جواب کی باری ہے،
رات کے اندھیرے میں نہیں، یو این چارٹر کے مطابق ہم جواب دے سکتے ہیں،
ہم سب، چاروں صوبے وزیر اعظم اور پاک افواج کے ساتھ ہیں،
وزیر اعظم نے پھر دہرایا ہے کہ نیوٹرل انویسٹی گیشن کے لیے تیار ہیں،
بھارت وحشی اور درندا بن چکا ہے،
پاک فضائیہ نے قوم کاسر فخر سے بلند کردیا، بھٹوزرداری
کب تک ہم اپنی قسمت ان دہشتگردوں کے ہاتھ پر چھوڑیں گے،
اسحاق ڈار اور وزیر اعظم کی قیادت میں ہر حملے کا جواب دیں گے،
ان کی بھول ہے ان کے ان حملوں پر ہم خاموش ہوں گے،