پاک فوج کی گولہ باری کے بعد بھارتی پوسٹ دھویں کی لپیٹ میں، پاکستان کی مسلح افواج کی کارروائیوں سے بھارتی فوج کے قدم اکھڑ چکے ہیں،

عدنان اطہر عدنان اطہر

 پاک فوج کی گولہ باری کے بعد بھارتی پوسٹ دھویں کی لپیٹ میں،    پاکستان  کی مسلح افواج کی کارروائیوں سے  بھارتی فوج کے قدم اکھڑ چکے ہیں،

بھارت کا بزدلانہ حملہ، لائن آف کنٹرول پر بھارتی پوسٹ  کو ایک اور منہ توڑ جواب

ایل او سی پر پاک فوج کی بھارتی فوج کیخلاف بھرپور جوابی کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق

مندل سیکٹرمیں سری ٹاپ پر بھارتی پوسٹ کو پاک فوج نے تباہ کر ڈالا،

بھارتی جارحیت کا جواب پاک فوج بھرپور طریقے سے دے رہی ہے، 

پاک فوج کی گولہ باری کے بعد بھارتی پوسٹ دھویں کی لپیٹ میں،  

پاکستان  کی مسلح افواج کی کارروائیوں سے  بھارتی فوج کے قدم اکھڑ چکے ہیں،