کراچی ملیر ماڈل کالونی میں سڑک پر تعمیراتی کام کے دوران مٹی کاتودہ گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا

عرفان علی عرفان علی

 کراچی  ملیر ماڈل کالونی میں سڑک پر تعمیراتی کام کے دوران مٹی کاتودہ گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا

کراچی  ملیر ماڈل کالونی میں سڑک پر تعمیراتی کام کے دوران مٹی کاتودہ گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔

 علاقہ مکینوں کےمطابق واقعہ ماڈل کالونی کی مرکزی شاہراہ پر سیوریج لائن کے لئے کی جانے والی کھدائی کے دوران پیش آیا۔ دو مزدور مٹی  تلے دب گئے۔ ریسکیو ڈبل ون، ڈبل ٹو کے  اہلکاروں نے مٹی میں دبنے والے  ایک مزدور کی لاش اور دوسرے مزدور کو   بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا ۔