صدر مملکت نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والی شخصیات کو اعزازات دیئے
صدر مملکت نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو نشان امتیازعطاکیا
صدرمملکت کی جانب سے وفاقی وزیراعظم نذیرتارڑ کو بھی نشان امتیاز سے نوازا گیا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو نشان امتیاز کااعزاز دیا گیا
داخلی محاذ پربہترین یکجہتی اورامن قائم رکھنے پر وزیرداخلہ محسن نقوی کو نشان امتیاز سے نوازدیا گیا
تزویراتی سطح پر بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کیلئے نشان امتیاز
صدر مملکت کی جانب سے فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کو ہلال جرات سے نوازا گیا
فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے انتہائی مشکل حالات میں فوج کی بہترین قیادت کی
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد کو نشان امتیازعطاکیا گیا
صدر مملکت نے ایئر چیف ظہیر احمد بابرسدھو کو ہلال جرات سے نوازا
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو نے فضائی جنگ میں دشمن کی برتری کو خاک میں ملایا
چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کونشان امتیاز عطاکیا گیا
نیول چیف نے پاکستان کی بحری سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنایا
سنیٹر شیری رحمان کو بھی ہلال امتیاز سے نوازا گیا
سنیٹر بشریٰ انجم کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا
صدر مملکت نے حناربانی کھر کو ہلال امتیاز سے نوازا
انجنیئر خرم دستگیر خان کو ہلال امتیاز سے نوازاگیا
سفیرعمومی برائے اقتصادی امور عمرفاروق کو ہلال امتیاز سے نوازاگیا
معرکہ حق میں اطلاعات کی بہترین ترسیل پر عطاتارڑ کو نشان امتیاز سے نوازاگیا
جلیل عباس جیلانی کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا
سیدطارق فاطمی کوہلال امتیاز سے نوازاگیا
سنیٹرسید فیصل علی سبزواری کو ہلال امتیاز سے نوازاگیا
وفاقی وزیر احد چیمہ کو بھی ہلال امتیاز سے نوازا گیا
اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کوہلال امتیاز سے نوازاگیا
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمدسعید کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازاگیا
ونگ کمانڈر بلال رضا کو ستارہ جرات عطاکیا گیا
ونگ کمانڈر حمادابن مسعود کو ستارہ جرات عطاکیا گیا
اسکواڈرن لیڈر محمدیوسف خان کو ستارہ جرات عطاکیا گیا
اسکواڈرن لیڈر محمدسامہ اشفاق کو ستارہ جرات عطا کیا گیا
اسکواڈرن لیڈر طلال حسن کوستارہ جرات عطاکیا گیا