ایم جی موٹرزنے پاکستان میں پہلی بار بجلی سے چلنے والی ماحول دوست خوبصورت پرکشش گاڑی متعارف کرادی ہیں۔

کراچی کےشہریوں نے جہاں گاڑی کوبے حدپسند کیاتووہین ٹیسٹ ڈرائیوکے خوب مزے لوٹے۔

ایم جی موٹرزکی متعارف کرائی جانے والی گاڑی ایم جی زیڈایس ای وی میں 44۔5کلوواٹ کی بیٹری نصب کی گئی ہے جبکہ گاڑی میں موجوددیگرفیچرزاسے دوسری گاڑیون سے ممتازبناتے ہیں

تعارفی تقریب میں شہریوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی اور ٹیسٹ ڈرائیوسے خوب لطف اندوزہوئے ۔

ایم جی موٹرزکی الیکٹرانک کارپاکستان میں آٹوموبیل سیکٹر میں ناصرف انقلابی قدم ہے بلکہ ماحول دوست گاڑی کی عمدہ مثال ہے۔