پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس

عرفان علی عرفان علی

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم  اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم  اجلاس ہوا
اجلاس میں عام انتخابات کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے،
عام انتخابات کے نتائج سمیت دیگر امور بھی زیر غور لائے جارہے ہیں
اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہونے والی ابتدائی بات چیت پر بریفنگ دی  ،
اجلاس میں آزاد ارکان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت  سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت
فریال تالپور، یوسف رضا گیلانی،نیئر بخاری، راجہ پرویز اشرف، مراد علی شاہ  شریک 
 فرحت اللہ بابر، شیری  رحمان ،مراد علی شاہ، شرجیل میمن ،نثار کھوڑو بھی اجلاس میں  شریک  
چودھری  یاسین ، فیصل   کنڈی ، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن ،  نوید قمر،   حسن مرتضٰی و   دیگر ں شریک